Thanks For Your Purchase

Thank you for Ordering From Home Idle! Your order has been successfully placed, and we truly appreciate your trust in our brand. Our team is now carefully preparing your package to ensure it reaches you in perfect condition. You can expect your order to be delivered within 3–5 working days. We’re committed to providing you with high-quality products and a smooth shopping experience. If you have any questions or need assistance, feel free to reach out to us anytime. We can’t wait for you to enjoy your purchase!



آپ کا Home Idle پر خریداری کرنے کا بے حد شکریہ! 
ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم پر اعتماد کیا۔ آپ کا آرڈر کامیابی سے کنفرم ہو چکا ہے اور ہماری ٹیم اسے جلد از جلد بہترین انداز میں تیار کر رہی ہے تاکہ یہ آپ تک محفوظ اور بہترین حالت میں پہنچے۔آپ کا پارسل 3 سے 5 ورکنگ ڈیز کے اندر آپ کے دروازے پر ڈیلیور کر دیا جائے گا، ان شاءاللہ۔ اس دوران اگر آپ کو کسی بھی قسم کی رہنمائی یا معلومات درکار ہو تو ہماری سپورٹ ٹیم ہمیشہ آپ کی مدد کے لیے حاضر ہے۔Home Idle کے ساتھ خریداری کرنے کا تجربہ مزید خاص بنانے کے لیے ہم ہمیشہ بہترین کوالٹی اور سروس فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کو اپنی خریداری ضرور پسند آئے گی!